Powered By Blogger

Friday, November 19, 2010

شاہی شادی کا شاہی جلسہ

موقعہ بھی ہے... ماحول بھی
... اور ساتھ ہی ہے شاہی مجاز
... شاہی لباس مے دربان
... گزرے زمانے کے ریاستی پرچم
گھوڑے-بگغیاں
... دھول تاشے
... ریاستی خوبصورت نققشی دار سجاوٹ اور ہاتھوں میں تلوار لئے باراتیوں نے شاہی
خاندان کے یوراج اور اسٹار پولو کھلادی شیوراج سنگھ کی شادی کے جلسے میں شرکت کی جودھپور کے امید بھون پیلکے میں تقریبن ٦٨ بعد ایک بار پھر سے شاہی نظارہ دیکھنے کو ملا دیللی دربار کے بعد پہلی بار اتنی تدال میں شاہی لباس میں شاہی رنگ میں سرابور اور شاہی جلسے میں ایک ساتھ نظر اے معلق کے بادشاہ ،شہنشاہ ،یوراج اور سامنت کیونکی موقع ہے شاہی خاندان کے یوراج کی شادی کا .... شیوراج اتراکھنڈ کے اسکوٹ کی شہزادی گیٹری کے ساتھ شادی پاک رشتے میں بندہ گئے ....اس موقکے پر ریاستی لذّت کا مزہ لوٹنے معلق اور گیر معلق کس نامی گرامی لوگ پہنچے جسمیں فلمی دنیاں کے شہنشاہ امیتابھ بچچاں سمیت کی ہستیوں نے شرکت کی اسکے علاوہ اس شاہی شادی میں معلق کے کی نریش بھی شامل ہوائی...
معلق کی گنی چنی ریاستوں میں سے مروار کی ریاست جودھپور کا یہ شاہی خاندان آج بھی اپنے شاہی رسموں رواج کے لئے مشہور ہے لیکن آزادی کے بعد اس خاندان نے ایسا شاہی جلسہ نہیں کیا 

مرضیہ جعفر

No comments:

Post a Comment